پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر گفتگو
485146 37705844 - پاک امریکا وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ú©Û’ مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں امن وامان Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دفتر خارجہ Ú©Û’ مطابق امریکا اور پاکستان Ú©Û’ وزرائے خارجہ Ù†Û’ جنوبی ایشیا میں امن واستØ+کام کیلئے کشیدگی Ú©Û’ خاتمے Ú©Ùˆ ضروری قرار دیا۔ شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ نیشنل ایکشن پلان Ú©Û’ تØ+ت پاکستان Ú©ÛŒ طرف سے کیے گئے اقدامات سے مائیک پومپیو Ú©Ùˆ آگاہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن واستØ+کام Ú©Û’ فروغ کیلئے پاک امریکا باہمی تعلقات نہایت اہمیت Ú©Û’ Ø+امل ہیں۔ خطے میں کشیدگی Ú©Û’ خاتمے کیلئے امریکا کا کردار قابل ستائش ہے۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ Ù…Ø+مود قریشی Ù†Û’ مائیک پومپیو Ú©Ùˆ پاکستان Ú©ÛŒ طرف سے انڈین پائلٹ Ú©ÛŒ بھارت Ø+والگی سمیت، خطے میں کشیدگی Ú©Ù… کرنے Ú©Û’ لیے Ú©ÛŒ جانے والی کاوشوں سے آگاہ کیا۔
شاہ Ù…Ø+مود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ امریکا، پاکستان اور ہندوستان Ú©Û’ مابین تمام تصفیہ طلب امور پر مذاکرات Ú©Û’ دوبارہ آغاز کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ دونوں رہنماؤں Ù†Û’ افغان امن عمل پر تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ افغان امن عمل میں پاکستان Ú©ÛŒ طرف سے جاری سہولت کاری پر بھی گفتگو ہوئی۔
فریقین Ù†Û’ امریکا Ú©Û’ خصوصی نمائندے برائے افغانستان زلمے خلیل زاد Ú©Û’ متوقع دورہ پاکستان Ú©Û’ دوران افغان امن عمل پر اب تک ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ کرنے پر اتفاق کیا۔شاہ Ù…Ø+مود قریشی کا کہنا تھا کہ انٹرا افغان مذاکرات اس مفاہمتی عمل کا اہم جزو ہیں۔ انہوں Ù†Û’ امریکی اور پاکستانی قیادت Ú©Û’ مابین روابط Ú©Û’ فروغ پر زور دیا ہے۔